گھر کیسے جاتا

وہ ایک ہاسٹل میں رہتا تھا بہت ہی غریب تھا وہ جس ہاسٹل میں رہتا تھا وہ اس کالج کی طرف سے تھا جہاں اس کو میرٹ پے داخلہ ملا تھا ی پڑھنے میں بہت ہی اچھا تھا اس کے گھر کے حالات سہی نہیں تھے ایک وقت کی روٹی ہوتی تو دوسرے وقت کے لئے ترس جا تے تھے اس بار وہ چھٹیوں کے باد کالج گیا اور دل لگا کرتا پڑہتا رہا جب مٹرک کا رزلٹ آیا تو اس نے 1075 نمبر حاصل کیئے وہ خوش تھا اب وہ آگے کی پڑھائ کے لئے محنت کرنے لگا اس بار دو ماہ گزر چکے تھے اس کو ہاسٹل میں ہر بچہ ویکنڈ لے کر گھر سے ہو آیا تھااور جو بھی آتا ساتھیں گھر سے کچھ پھل اور خشک میوہ جات لے آتے اپنے لئے اور مزے سے کھاتے وہ بچارا ان کو دیکھتا اور اسے بھی گھر والں کی یاد آتی اور سوچتا کہ کاش میں بھی امیر ہوتا تو اسی طرح گھر جاتا اور رات کو بستر میں چھپ کر روتا کے نا تو میرے پاس کرایا ہے نا ہی میں گھر جا سکتا ہوں اور پھر وہ گھر والوں کا سوچتا کہ اگر میں نہیں پڑھوں گا تو گھر والں کو کیسے سپوٹ کروں گا

Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!

Comments

You must be logged in to post a comment.

About Author